تفصیلات کے مطابق جہلم اور کھاریاں میں ایک عرصہ سے منشیات فروشی کرنے والی نسیم المعروف کبی پٹھانی گزشتہ سال گرفتار ہوئی ملزمہ پر 27 مقدمات درج ہیں ایک سال کیس چلنے اور جرم ثابت ہونے کے بعد آج اس نسیم کو عدالت نے دس لاکھ روپیہ جرمانہ اور بیس سال قید کی سزا سنائی اس کو گرفتار کرتے ہوئے ایک کانسٹیبل بھی شہید ہو گیا تھاپولیس کو مطلوب یہ ملزمہ روپوش بھی تھی آخر کار قانون کے شکنجے میں آگئی منشیات فروش کسی صورت بچ نہیں سکتے جہلم پولیس
