جہلم انتظامیہ کا مون سون میں ایک شناختی کارڈ پر 20 پودے مفت تقسیم کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے شہریوں کے لیے اچھی خبر
مون سون کے سیزن میں اہلیان جہلم 15 جولائی سے 15 اگست تک ایک شناختی کارڈ کی کاپی پر مفت 20 سایہ دار درختوں کے پودے لے سکیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں