جہلم احتجاج روکنے کے لئے کنٹینرز لگنے کے بعدخندقیں کھودنے کا سلسلہ جاری مشینری پہنچ گئی

جہلم پل سے لانگ مارچ روکنے کے لئے حکومت کی طرف سےسرائے عالمگیرکی طرف جی ٹی روڈ دریائے جہلم پل کے  قریب کنٹینرز لگانے کےبعد خندقیں کھودی جارہی ہیں پنجاب کی عوام کےلئے مزیدمشکلات  اگلے کچھ دن مزید مشکلات برداشت کرنی پڑ سکتی ہیں اللّٰه پاک ملک وقوم پر رحم فرمائے