جنوبی وزیرستان لدھا میں سیکورٹی فورسز گشت پارٹی پر فتنہ الخوارجوں کا گھات حملہ ، فائرنگ کے تبادلے میں مادر وطن کے 12 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 4 زخمی ہوۓ۔شہداء میں سے ناٸیک مظہر شہید کا تعلق چک بیلی خان کے نواحی موضع دھندہ سے ہے کل شہدا کے نام حوالدار متین شہید حوالدار ظھیر شہیدنائیک کامران شہیدنائیک مظھر شہیدلانس نائیک صابر شہیدسپاہی اسامہ شہیدسپاہی میثام شہیدسپاہی الماص شہیدسپاہی روزے خان شہیدسپاہی ساجد شہیدسپاہی نصر اللہ شہید
سپاہی اویس ہیں جبکہ زخمی جوانوں میں نائیک نعیم خان لانس نائیک شاہ محمد سپاہی شان سپاہی عثمان شامل ہیں
