جلالپورشریف کے قریب فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان قتل کردیا گیا
جان بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت کلیم اللہ نام سے ہوئی لاش جلالپور ار ایچ سی پہنچا دی گی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.