تھانہ کلرسیداں کے گاؤں پھلینہ میں فردوس عرف دوسی قتل

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں کے علاقہ پھلینہ میں ایک شخص کے قتل ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ذرائع کے مطابق فردوس ولد مکھن عرف دوسی کو قتل کر دیا گیا ہے وقوعہ سے متعلق پولیس کو اطلاع دیدی گئی ہے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.