چیک بیلی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )تھانہ چونترہ کے علاقہ سنگرال میں ایک شخص قتل مقتول روزانہ راولپنڈی شہر دودھ دینے جاتا تھا شہر جانے کےلیے سٹاپ پر کھڑا تھا کہ دوافراد آئے اور گولیاں مار کر قتل کر دیا
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.