تھانہ چونترہ کی حدود میں قائم ہاؤسنگ سوسائٹی عبداللہ سٹی میں جدید اسلحہ سے مقامی زمینداروں پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص عزیزالرحمن عرف کیمرہ استاد جانبحق جبکہ طاہر نامی نوجوان شدید زخمی ہوگیا ہےپولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر مصروف تفتیش ہے مقتول لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ھے