
ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر نے اہم کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سفیر گل کو گرفتار کرتےہوئے پسٹل 30 بور بمع گولیاں برآمد کر کہ ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.