ایس ایچ او تھانہ سٹی جہلم نےکارروائی کرتے ہوئے،18 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتارکرتےہوئےملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، جہلم پولیس
