پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ تھانہ سوہاوہ کی حدود میں ایک مقام پر غیر قانونی طور پر کتوں کی لڑائی کروائی جا رہی ہے جس پر لوگ جوا کھیل رہے ہیں
اطلاع ملتے ہی تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے جوئے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 01 لاکھ 5080روپے ،18 عدد موبائل فونز،01 عدد موٹر سائیکل،ہائی ایس اور 02 عدد لڑائی والے کتے برآمد کر لیےگئے ،ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 96 لاکھ 50 ہزار 80 روپے بنتا ہے
