تھانہ روات، کلرسیداں روڈ سے لاش ملنے کی اطلاعات

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقہ کلر روڈ ڈھوک میجر سٹاپ سے 50سالہ شخص نامعلوم شخص کی نعش برآمد۔۔جسم پر کوئی ظاہری چوٹ نہیں۔پولیس کے مطابق حلیہ سےبظاہر کوئی زہنی معزور یا نشہ کا عادی نظر لگتا ہے۔تاہم تھانہ روات کے سب انسپکٹر اکرام بھٹی ۔شاہد جنجوعہ اور عاطف شریف نے اطلاع ملنے پر فوری موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کردی۔