تھانہ دینہ کی حدود میں خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے چار ملزمان گرفتار

تھانہ دینہ میں درخواست دیتے ہوئے خاتون نے مؤقف اختیار کیاکہ مجھے چار ملزمان نے ویران جگہ لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے فوری کارروائی کرتےہوئےچاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہاہے کہ خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے بچ نہیں سکتے ملزمان کو ٹھوس ثبوت اور شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کر کہ کڑی سزا دلائی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں