تفصیلات کے مطابق تھانہ دینہ کی حدود میں 5 مارچ 2017 کو ایک 22 سالہ لڑکی قتل ہو گئی تھی جسکی ایف آئی آر اسکے چچا کی مدعیت میں درج کی گئی اور سمیع اللہ نامی شخص کو نامزد کیا گیا لیکن ملزم روپوش ہو گیا آج پولیس نے ملزم سمیع اللہ کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا
