تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان تھانہ جلالپور شریف کے نواحی گاؤں ڈھوک باغ میں 42 سالہ ظفر حسین ولد غلام حسین کو گھریلو رنجش کی بنا پر ساجد نامی شخص نے چھریوں کے پے درپے وار کر کے قتل کردیا اور خود موقع سے فرار ھو گیا تھانہ جلالپورشریف پولیس اور سی سی ڈی سٹاف نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارواٸی شروع کر دی ھے
