تلاش گمشدہ اس بچے کی  تلاش کرنے میں مدد کریں

تلاش گمشدہ  یہ لڑکا جسکا نام محمد ارمغان ولد عابد نواز عمر 14 سال ہے محلہ مہندی شاہ قبرستان روڈ جہلم  کا رہائشی ہے۔ گھر والوں سے رنج کی وجہ سے دن ایک بجے سے گھر نکلا واپس نا آیا سرخ رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے۔ گھر والے شدید پریشان ہیں۔ ہر جگہ تلاش کیا نہیں مل رہا۔ برائے مہربانی جس کسی کو نظر ائے یا کوئی خبر ملے فوری ان نمبروں پر اطلاع کریں۔جزاک الله
———
03315928845
03239020213


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں