تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے رشیدہ نامی خاتوں کے گھر پینے کے پانی کیلئے رکھے گئے مٹکے میں مبینہ طور پر تیزاب ڈال دیا جسکے باعث پانی پینے سے رشیدہ خاتون کی طبیعت خراب ہو گی جسکو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ھے دھریالہ چوکی پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.