بہترین پولیس آفیسر عامر شاہین گوندل سی سی ڈی جہلم  انچارج تعینات ۔اج عہدے کا چارج سنبھال لیں گے

تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی جہلم عامر شاہین گوندل کو انچارج تعینات کیا گیا ہے جبکہ وہ اس سے قبل پنڈدان خان میں اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں وہ اچھے اور بہترین دلیر اور بہادر آفیسر کے نام سے پہچانے جاتے ہیں