چوک پنڈوڑی () تھانہ مندرہ کے علاقہ میں بد بخت بیٹوں کی لڑائی کے دوران گولی لگنے سے ماں قتل ،
تفصیلات کے مطابق تھانہ مندرہ کے علاقہ ہرنال میں 55 سالہ رحمت بی بی بیٹوں کے درمیان جاری لڑائی جھگڑے سے منع کر رہی تھی کہ ایک بیٹے نے گولی چلائی جو رحمت بی بی کو لگی اور وہ دم توڑ گئی، واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا اطلاع ملتے ہی مندرہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی.