اے سی دینہ صفاء عابد کا پرائیویٹ ہسپتال کے خلاف بڑا ایکشن


اےسی دینہ صفاء عابد نے دینہ کے پرائیویٹ ہا سپٹلز کا اچانک دورہ کیا  ڈاکٹر ارشاد علی DDHOدینہ
اور محمد فیاض ڈرگ انسپکٹر تحصیل دینہ بھی ہمراہ تھے
ہاسپٹلز کی فارمیسی کوچیک کیاگیا میڈیسن کی ایکسپائر ڈیٹس چیک  کی گئیں اور صفائ ستھرائ کا جائزہ لیا گیا اور تمام عملہ اور ڈاکٹرز کو سخت ہدایات دی گئ کہ صفائ کا خاص خیال رکھیں
ہاسپٹلز کی ناقص صفائ پر
خادم ہاسپٹل دینہ کا آپریشن ٹھیٹھر( OT )سیل کردیاگیا
ڈاکٹرز ہاسپٹل دینہ کی لیبارٹری(LAB) سیل کردی گئی
فیملی ہاسپٹل دینہ کا آپریشن ٹھیٹھر( OT )سیل کردیاگیا۔
علی سرجیکل کلینک دینہ کی ایمرجنسی روم بھی سیل کیا گیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.