ایمرجنسی کی صورت میں فری وائی فائی کی سروس جہلم میں بھی دستیاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈیجیٹل انقلاب
22 اضلاع تک مفت وائی فائی سروس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اس میں جہلم کو بھی شامل کرلیاگیا ہے اگر آپ بس سٹاپ پر کھڑے ہیں یا کسی بھی جگہ آپ کا انٹرنیٹ کام نہیں کر رہا اپنوں سے رابطہ کرنا ہے ایمرجنسی ہے یا رائڈ لینی ہےتو اس سروس سے فائیدہ اٹھا کر فری انٹرنیٹ استعمال کرسکتےہیں لیکن یہ فری وائی فائی کی سہولت صرف ایمرجنسی کےلئےہے تفریح کے لئے نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں