ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ

اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)ایل پی جی کی قیمت میں 70 سے 100 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا۔مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہوگئی ہے۔

مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے کہا ہےکہ ایران جنگ کے بعد سے ایل پی جی سپلائی کم اور قیمتوں میں اضافے کا رحجان ہے۔

مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت روس یا عمان سے ایل پی جی کا بندوبست کرے۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.