ایف آئی اے جہلم کی کاروائی تین افراد گرفتار

تفصیلات کے مطابق کشمیر کالونی جہلم میں غیر کشمیریوں کو غیر قانونی طریقے سے پلاٹ دینے پر 3 آفیسرز کو گرفتار کر لیا گیا جنکی شناخت عبداللہ خان۔ ناصر حیات اور مقصود احمد کے نام سے ہوئی جبکہ سابق تحصیلدار دینہ ندیم بھرت اور سابق تحصیلدار جہلم شیخ کو بھی قصوروار قرار دیتے ہوئے انکی تلاش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں