ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف کارروائی سال 2023 سے اقدام قتل  کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا، جسے جدید حکمت عملی اور پیشہ ورانہ مہارت سے ٹریس کر کے حراست میں لیا گیا
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.