انجینئر محمد علی مرزا کےخلاف ایک اور درخواست سائبر کرائم لاہور میں دائر

جہلم سے توہین رسالت کےالزام میں گرفتار انجینئر مرزا جہلمی کی مشکلات میں مزید اِضافہ انجنیئر مرزا کےخلاف سائبر کرائم لاہور میں  57 سے زیادہ گستاخیوں کے خلاف پاکستان سنی تحریک لاہور نے ایک درخواست دائر کر دی ہے جس کی باقاعدہ انکوائری صبح 10 بجے سائبر کرائم لاہور آفس میں ہو گی