تفصیلات کے مطابق جہلم 26 اگست سے حراست میں لئے گئے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت کی کوشش جاری تھی کہ آج عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی جسے سیشن جج راولپنڈی نے مسترد کردیا جسکے بعد مرزا محمد علی کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا مرزا انجینئر پر توہین رسالت مذہبی جذبات مجروح کرنا اور انتشار پھیلانےکے مقدمات درج ہیں جبکہ گزشتہ روز اسلامی نظریاتی کونسل نے مزید دفعات لگانے کی تجویز بھی دی تھی
