انجينئر محمد علی مرزا کے خلاف زیر تفتيش مقدمه اب اسلامی نظریاتی کونسل تک پهنچ گیا ھے۔ کونسل کا اجلاس آج 24 ستمبر کوهوگا،
جس میں انجینئر مرزا پر لگائے گئے الزامات اور متعلقہ ایف آئی آر کا جائزہ لیا جائے گا مرزا انجینئر کو 26 اگست توہین رسالت کے الزام میں جہلم سے گرفتار کیا گیا تھا
