
امیر جمعیۃ علماء اسلام پنجاب شیخ الحدیث جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب رحمۃ اللہ علیہ انتقال فرماگئے ہیں حضرت کے انتقال سے علمی و عملی دنیا میں ایسا خلا پیدا ہو گیا جو کبھی پر نہیں ہو گا
نمازہ جنازہ صبح دس بجے ادا کیا جائے گا