246

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے انتخابی فارم جاری کر دئیے

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے انتخابی فارمز جاری کردئیے ۔الیکشن کمیشن نے فارم45،46،48 اور 49 جاری کئے گئے۔الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارمز جاری کئے ۔الیکشن کمیشن نے حلقہ وائز فارمز ویب سائٹ پرجاری کئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں