اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے انتخابی فارمز جاری کردئیے ۔الیکشن کمیشن نے فارم45،46،48 اور 49 جاری کئے گئے۔الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارمز جاری کئے ۔الیکشن کمیشن نے حلقہ وائز فارمز ویب سائٹ پرجاری کئے
253