آپ کی صحت

مدافعتی نظام کو مظبوط بنانے کے لیے آْئرن بہت ضروری ایلیمنٹ ہے اس کی کمی لاحق ہونے کی وجہ سے جلد کے انفیکشن کے خطرات بڑھ جاتے ہیں چوں کے خون کے سرخ خلیات انفیکشن سے لڑنے میں مدد فراہم کرتے ہیں اور سفید خلیات مداقعتی نظام کومظبوظ بناتی ہیں اور جلد کی انفیکشن کے اثرات بھی بڑھ جاتے ہیں کسی بھی فرد کو آئرن کی کمی اور اس کی علامات کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے اس لیے یہ ضروری ہے کہ یہ علامات برحق ہوتے ہی ان کے علاج کی طرف توجہ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں