آر پی او راولپنڈی اور ڈی پی او جہلم کی شہید صداقت علی کی فیملی سے سوہاوہ میں ملاقات آر پی او نے شہید کانسٹیبل کی فیملی کی خیریت دریافت کی تحائف پیش کئے اور انکے مسائل جلد حل کرنے کہ احکامات جاری کئے آر پی او کا مزید کہنا تھا کہ شہداکی فیملی کےلئے ہمارے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں
