🕋 *حج 2026 اپڈیٹ* 🕋سعودی حکومت کا حج و عمرہ زائرین کیلئے بڑا اقدام


اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز)حج اور عمرہ کرنے کے بجائے غریب مخلوق کے دل جلانے والے حج و عمرہ زائرین کی فوٹو گرافی کرنے پر پابندی سعودی حکومت کا ایک احسن اقدام ہے۔ حرم میں فوٹوگرافی پر دس ہزار ریال جرمانہ۔ مسلمانوں نے اب دینی اقدار کو بھی کھیل تماشا سمجھ لیا ہے جبکہ معاملہ خدا اور بندے کے درمیان ہونا چاہیے۔

                          

اس سال حج 2026 پر سعودی عرب گورنمنٹ نے کچھ مختلف اور سخت قسم کی پابندیاں عائد کی ھے۔مسجد الحرام کے اندر یا مسجد الحرام کے باھر یا دوران طواف کسی قسم کی فوٹو گرافی  یا وڈیو بنانا سخت ممنوع قرار دے دیا ھے۔
جو حاجی مرد یا عورت اس کی خلاف ورزی کرے گے  فورا اس کو گرفتار کرکے 10000 ھزار سعودی ریال جرمانہ کیا جائے گا۔اور ساتھ میں حج ویزا کینسل کرکے اس کو اپنے ملکی ڈیپورٹ کر دیا جائے گا۔جن حضرات کے دوست احباب رشتے دار اس سال حج پر جارھے ان کو  اس عمل سے سخت منع کرے اور معلومات کی نیت سے پوسٹ شیئر کردے تاکہ لوگوں کو معلومات ھو جائے اللہ پاک تمام حجاج کرام کےلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین۔