298

یوسی مغل سے سیاسی دھڑا پی ٹی آئی میں شامل

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی یونین کونسل مغل سے بڑا سیاسی دھڑا تحریک انصاف میں شامل ۔صداقت علی عباسی سے ملاقات آئندہ مل کر چلنے کے عزم کا اظہار ۔تفصیلات کے مطابق ایم این اے صداقت علی عباسی سے ان کے دفتر میں وائس چیئرمین یوسی مغل راشد عمران ،چوہدری دانیال رضا ،نمبردار چوہدری تنویر اور جہانگیر حسن و دیگر نے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر چیئرمین راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کرنل ر اجمل صابر ، چوہدری خلیل چئیرمین یونین کونسل تخت پڑی راجہ نعمان اشرف ،راجہ راشد علی ،رہنما تحریک انصاف اور بھی بڑی تعداد میں میں موجود تھے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں