راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ چار افراد جھلس گئے۔ترجمان ریسکیو عثمان گجر کے مطابق قاسم آباد اعوان ٹاؤن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد جھلس گئے جنھیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمیوں میں ریحان،سدرہ،عاقب اور امجد شامل ہیں جنھیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔
161