100

گہرے نالے میں ڈوبے شخص کی نعش برآمد

ٹیکسلا(نمائندہ پنڈی پوسٹ)نالے میں ڈوبنے والے شخص کی نعش ایک روز بعد برآمد ،ریسکیو 1122 نے کامیاب سرچ آپریشن کے بعد نعش ڈھونڈ کر ہسپتال منتقل کر دی تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کے علاقہ ڈولیاں میں اقبال شاہ ولد رحمت شاہ سکنہ نظام پور ضلع نوشہرہ کا رہائشی نہانے کے لیے گہرے نالے میں اترا جو واپس نہ نکل سکا جس پر ریسکیو 1122 کا دو روز سے جاری آپریشن بالآخر کامیاب ہو ا اور نعش تلاش کر نے کے بعد ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں