چکوال کے نواحی موضع چک بھون میں گھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے دو بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا کرخود کشی کرلی.جانبحق ہونے والے دونوں بچوں کی عمریں پانچ اور تین سال ہے ہیں جانبحق ہونے والوں میں 5 سالہ محمد عفان،3 سالہ علی رضا پسران محمد زوہیب اور ان کی والدہ 35 سالہ نازیہ بی بی زوجہ محمد زوہیب سکنائے چک بھون شامل ہیں
227