252

گوجر خان‘لین دین میں فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان پولیس کی کارروائی،اشتہاری مجرم گرفتار،مجرم لین دین کے مقدمہ میں مطلوب تھاتفصیلات کے مطابق ایس پی صدر کی سپرویژن میں ڈی ایس پی، ایس ڈی پی او گوجرخان سرکل کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ گوجرخان مرزا شکیل احمد نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ایک اور اشتہاری مجرم قمر ضیاء ولد محمد آزاد ساکن کلیام اعوان تحصیل گوجرخان جو کہ مقدمہ نمبر148/20جرم 406ت پ تھانہ گوجرخان میں مطلوب تھا کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں