گوجرخان کے علاقے کنیٹ خلیل میں افسوسناک واقعہ 11 دن کے نومولود بچے کی پراسرار ہلاکت نعش کنویں سے برآمد۔
کنیٹ خلیل کے رہائشی کامران ولید کے گیارہ دن کے نومولود بچے کی گمشدگی کی ایف آئی آر درج کرائی گئی ۔
جسکی نعش آج بروز اتوار صحن میں موجود کنویں سے برآمد ہوئی جسے مقامی افراد نے کنویں سے نکالا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے