گوجرخان شہر میں رابری وارداتوں کا تسلسل، تھانے سے ایک کلومیٹر دور پیزا ڈیلیوری رائیڈر کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا،
شہر بھر میں سٹریٹ کرائم کے آئے روز بڑھتے بڑھتے واقعات، شہری حلقوں میں تشویش،رپورٹس کے مطابق ڈیلیوری رائیڈر فہیم مرزا کو پیزا آڈر ڈیلیوری آڈر موصول ہوا،
ملزمان نے پہلے سٹی پیلیس پھر الھجر سکول بلوایا،متاثرہ جوان فہیم مرزا کے مطابق الھجر سکول پاس تین لڑکے موجود تھے جنکی عمریں 25 سال سے کم تھیں،
ملزمان نے گن پوائنٹ پر 48ہزار 824 روپے رقم، پیزہ چھیننا اور پیدل ہی وہاں پل جانب فرار ہوگئے،
پولیس نے فہیم مرزا کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔