گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان پولیس کی کاروائی،منشیات فروش گرفتار 01کلو600گرام چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد عمران کو گرفتا رکرلیا، ملزم کے قبضہ سے 01کلو600گرام چرس برآمد کرکے ملز م کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ نے گوجر خان پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش نوجوان نسل کی تباہی کا سبب ہیں ایسے ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
113