گوجر خان (سید منور نقوی) گو جر خان میں مختلف ریسٹو رنٹس کو چیک کیا گیا۔ کرو نا ایس او پیز کی خلاف وزری پر شاہین اندرل ہو ٹل کو 5000/- ، اروما شنواری کو 5000/- چنار ریسٹو رنٹ کو 5000/- کو جر ما نہ کیا گیا اور تنبیہ کی گئی کہ حکو متی ہدا یات کی رو شنی میں کاروباری سرگر میاں کرونا ایس او پیز کو فلو کر تے ہو ئے کی جا ئیں۔ خلاف ور زی پر جر ما نہ ، کا رو باری بند ش اور ایف آئی آر کا سا منا کر نا ہو گا۔
211