تفصیلات کے مطابق گجرات مین جی ٹی روڈ پر ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سوارکا چالان کیا تو شہری کو دل کا دورہ پڑ گیا عینی شاہد کے مطابق غریب شخص کے پاس چالان ادا کرنے کے لیے رقم موجود نہیں تھی، رقم نہ ہونے پر نوجوان ٹریفک عملے کی منیتں کرتا رہا لیکن اس کی منتیں کسی کام نا آسکی
