396

کہوٹہ پولیس کا مُجرے کی محفل پر چھاپہ،جوابی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی:ذرائع

کہوٹہ (سہیل ستی نمائندہ پنڈی پوسٹ)پولیس تھانہ کہوٹہ کا کھڈیوٹ کے علاقہ میں مجرہ کی محفل پہ چھاپہ متعدد افراد گرفتار کر لیے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔ملزمان کی جانب سے مزاحمت کرتے ہوئے جوابی فائرنگ سے کچھ پولیس جوان زخمی بھی ہوئے ہیں آپریشن میں ایلیٹ فورس کے جوان بھی حصہ لے رہے ہیں پولیس اور ایلیٹ کمانڈوز کا علاقہ میں گشت جاری مزید گرفتاریوں کے لیے آپریشن جاری ہے۔علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں