135

کہوٹہ ،بھانجے نےمسجد کے اندر ماموں کو ذبح کر ڈالا

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کہوٹہ کے علاقہ چھنی کی مسجد میں بھانجے نے مسجد کے اندر اپنے ماموں پر چھریوں کے وارکر کے قتل کر ڈالا ،ملزم موقع سے فرار ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے ایریا چھنی کلر روڈ وسیم عارف ولد محمد عارف سکنہ چھنی محلہ عمر تقریبا 25/26 کو جامعہ مسجد مکی کے اندر حقیقی بھانجے محمد علی ولد محمد بشارت نے گردن پر چھری چلا کر قتل کر وجہ قتل گھریلو جھگڑا ہے مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں