144

کہوٹہ‘گرانفروشی پر ایک تاجر کیخلاف مقدمہ درج متعدد کو جرمانے

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیا ل نے عوا می شکا یا ت پر کہوٹہ شہر کا دو رہ کر تے ہوئے مصنو عی مہنگا ئی کرنے والے تا جرو ں کے خلا ف کریک ڈاؤ ن کیا اور متعدد تا جرو ں کو8000ہزا ر رو پے جر مانے کیئے جبکہ 1تا جر کے خلا ف ایف آئی آر درج کی گئی، متعدد کو سخت وا رننگ دی گئی اور آئندہ مزید سخت کا روا ئی کرنے کا کہا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں