کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پولیس تھانہ کہوٹہ کی کاروائی منشیات فروش گرفتار20 لیٹر شراب بر آمد‘تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کہوٹہ کہ دوران کاروائی منشیات فروش نعمان طارق گرفتار 20 لیٹر شراب بر آمد مقدمہ درج کر لیا گیا ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ نے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا کسی قسم کہ رعایت نہ بخشی جائے گی
79