109

کہوٹہ‘شہری اغوا کے بعد قتل،2ملزمان گرفتار

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) اغوا کے بعد قتل میں ملوث 2ملزمان گرفتار، ملزمان کی نشاندہی پر مقتول زاہد اصغر کی نعش برآمد، اغوا کے بعد قتل کرنے والے 2ملزمان فاروق اور بلال کو کہوٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا، مقتول کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ کہوٹہ میں زاہد اصغر کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، کہوٹہ پولیس نے فوری تفتیش عمل میں لاکر چند گھنٹوں میں ملزمان فاروق اور بلال کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے انکشاف پر مقتول زاہد اصغر کی نعش برآمد کر کے پوسٹمارٹم کرایا گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں