اجزاء: میدہ آدھا کلو گھی 250 گرام، دودھ ایک کلو گلاب 100 گرام، گودہ کھجو 250 گرام، نمک حسب ضرورت۔ترکیب: پہلے میدہ کو نصف گھی میں ملا کر خوب ملیں، پھر دودھ میں نمک گھول کر اسے سخت گوندھیں۔ اس آنے کی روٹی کے دو پیروں میں گلاب میں پسے ہوئے گوہ کھجور بھر کر پکائیں اور کبھی لگاتی جائیں۔ جب سرخ ہو جائیں تو دودھ اور پانی کا چھینٹا دے کر اتار لیجے۔ اسی طرح تمام میووں کی روٹی پک سکتی ہے۔ نہایت لذیذ اور خوش ذائقہ ہوتی ہے۔
