واقعہ میں ملوث دونوں فریقین کے 6 افراد گرفتار اسلحہ برآمد
ملزمان سے 5 پسٹل برآمد ہوئے
لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا
زیر حراست 6 افراد نے لڑائی جھگڑا کے دوران فائرنگ بھی کی،
کلرسیداں پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے دونوں فریقین کے 3/3 افراد کو گرفتار کر لیا،
زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا، ایس پی صدر
شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے اور قانون شکنی کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر